ہی بیاہی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت۔